پاو روم

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - سنگھار کا کمرہ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - سنگھار کا کمرہ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔